روایہ ایک علمی، تحقیقی اور ادبی آن لائن مجلہ ہے، جس کا مقصد معیاری علمی و تحقیقی مضامین، تنقیدی مطالعات، تاریخ و ادب، زبان و تہذیب، اسلامیات اور معاصر علمی و فکری مباحث کو ایک منظم، سنجیدہ اور قابلِ اعتماد پلیٹ فارم پر پیش کرنا ہے۔ مجلے کی مجلسِ ادارت موصول ہونے والی تحریروں کے علمی معیار، موضوعاتی مناسبت، زبان و اسلوب، حوالہ جات اور اشاعتی اصولوں کی نگرانی کرتی ہے۔

رئيس التحرير | Editor-in-Chief | مدیرِ اعلیٰ

حافظ محمد اشرف کریمی

محقق، مصنف و مترجم
Researcher, Author & Translator
باحث ومؤلف ومترجم

مجلسِ ادارت

اراکینِ مجلسِ ادارت کے نام اور علمی تعارف یہاں شامل کیے جائیں گے۔

المستشارون العلميون | Academic Advisory Board | علمی مشیران

روایہ کے علمی مشیران مختلف علمی و تحقیقی شعبوں میں مجلے کی علمی سمت، تحقیقی معیار اور تخصصی امور میں مشاورت فراہم کریں گے۔ باقاعدہ منظوری کے بعد اراکین کے نام، علمی وابستگی اور ملک یہاں درج کیے جائیں گے۔

Academic advisers will be listed here after their formal consent, together with their academic affiliation and country.

ستُدرج أسماء المستشارين العلميين وانتماءاتهم الأكاديمية وبلدانهم بعد الحصول على موافقتهم الرسمية.

محررو الأقسام | Section Editors | مدیرانِ شعبہ جات

مدیرانِ شعبہ جات اپنے متعلقہ علمی و ادبی شعبوں میں موصول ہونے والی تحریروں کی ابتدائی جانچ، موضوعی مناسبت کے تعین، علمی و ادبی معیار کے جائزے، ضروری اداراتی اصلاح، مصنف سے ترمیم یا وضاحت کی درخواست، اور اشاعت یا عدمِ اشاعت سے متعلق سفارش کے ذمہ دار ہوں گے۔

مدیرِ شعبہ کسی تحریر کو اشاعت کے لیے تجویز کرسکتا ہے، تاہم نئی تحریر کی حتمی منظوری اور اشاعت کا اختیار مدیرِ اعلیٰ کے پاس ہوگا۔

اسی طرح پہلے سے شائع شدہ کسی تحریر میں ایسی ترمیم جو اس کے مفہوم، علمی استدلال، نتائج، حوالہ جات، مصنف کے موقف یا اداراتی حیثیت کو متاثر کرتی ہو، مدیرِ اعلیٰ کی منظوری کے بغیر حتمی تصور نہیں ہوگی۔ البتہ واضح املائی یا طباعتی غلطیوں، formatting اور ایسے معمولی فنی مسائل کی اصلاح کی جاسکتی ہے جن سے متن کے مفہوم میں کوئی تبدیلی واقع نہ ہو۔

مدیرانِ شعبہ اپنے جائزے اور سفارشات میں علمی دیانت، غیر جانب داری، رازداری اور روایہ کی اشاعتی و اداراتی پالیسی کے پابند ہوں گے۔

Section Editors are responsible for the initial assessment of submissions within their respective areas, determining subject relevance, evaluating scholarly or literary quality, carrying out appropriate editorial review, requesting revisions or clarification from authors, and making recommendations regarding publication.

A Section Editor may recommend a submission for publication, but final approval and publication authority rests with the Editor-in-Chief.

Any substantive amendment to previously published material that affects its meaning, scholarly argument, conclusions, references, the author’s position, or its editorial status must also receive final approval from the Editor-in-Chief before being treated as an approved revision. Obvious typographical errors, formatting corrections, and minor technical amendments that do not alter the meaning may be corrected without separate final approval.

Section Editors are expected to maintain scholarly integrity, impartiality, confidentiality, and compliance with Rewaya’s editorial and publication policies.

حافظ بلال اشرف اعظمی
شیخ الحدیث
مدیرِ شعبۂ حدیث و علومِ حدیث

Hafiz Bilal Ashraf Azami
Shaykh al-Hadith
Section Editor — Hadith Studies

عبدالمنان
M.A.، فاضل درسِ نظامی، وفاق المدارس السلفیہ پاکستان
مدیرِ شعبہ — اسلامی مطالعات

:مختصر تعارف
عبدالمنان صاحب نے عصری تعلیم میں ایم اے اور دینی تعلیم میں درسِ نظامی کی تکمیل وفاق المدارس السلفیہ پاکستان کے نظام کے تحت کی۔ اسلامی علوم سے علمی وابستگی رکھنے کے ساتھ ادارہ اہل الاثر (إدارة أهل الأثر) کے انتظامی امور سے بھی وابستہ ہیں۔ مجلہ روایہ میں مدیرِ شعبۂ اسلامی مطالعات کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Abdul Mannan

Section Editor — Islamic Studies

Abdul Mannan holds an M.A. degree and is a graduate of the Dars-e-Nizami curriculum under Wifaq ul Madaris al-Salafiyyah Pakistan. He is also associated with the management of Idarah Ahl al-Athar (إدارة أهل الأثر). With a background in traditional Islamic scholarship and contemporary education, he serves as Section Editor for Islamic Studies at Rewaya Magazine.

سياسة التحرير والمراجعة | Editorial & Review Policy | ادارتی و جائزہ پالیسی

تحریریں موصول ہونے کے بعد ابتدائی جانچ، موضوعاتی مناسبت، علمی معیار، زبان و اسلوب اور ضرورت کے مطابق حوالہ جاتی و فنی جائزے سے گزاری جائیں گی۔ اشاعت کے لیے حتمی منظوری مجلے کے مجاز مدیر یا مجلسِ ادارت کی جانب سے دی جائے گی۔

روایہ میں موصول ہونے والی تمام تحریریں براہِ راست شائع نہیں کی جاتیں، بلکہ اشاعت سے پہلے ادارتی جائزے سے گزرتی ہیں۔ ابتدائی مرحلے میں تحریر کی موضوعاتی مناسبت، علمی و ادبی معیار، زبان و اسلوب، حوالہ جات اور مجلے کی اداراتی پالیسی سے مطابقت دیکھی جاتی ہے۔ ضرورت کے مطابق مصنف سے اصلاح، اختصار، توضیح یا مزید حوالہ جات فراہم کرنے کی درخواست کی جا سکتی ہے۔ تحقیقی یا تخصصی نوعیت کی تحریر کو، جہاں مناسب ہو، متعلقہ موضوع کے ماہر سے علمی جائزے کے لیے بھی بھیجا جا سکتا ہے۔ کسی تحریر کی وصولی اس کی اشاعت کی ضمانت نہیں، اور حتمی فیصلہ مجلسِ ادارت کا ہوگا۔

حتمی اداراتی اختیار: روایہ میں کسی تحریر کی اشاعت، عدمِ اشاعت، اہم ترمیم، تصحیح، واپسی یا دیگر حتمی اداراتی فیصلے کا اختیار مدیرِ اعلیٰ کے پاس محفوظ ہوگا۔ مدیرانِ شعبہ اور علمی مشیران اپنی تخصصی آرا اور سفارشات پیش کریں گے، جنہیں حتمی فیصلے میں ملحوظ رکھا جائے گا۔

All submissions to Rewaya are subject to editorial review before publication. Submissions are initially assessed for relevance, scholarly or literary quality, language and presentation, references where applicable, and conformity with the magazine’s editorial policy. Authors may be requested to revise, shorten, clarify, or provide additional references. Research-oriented or specialist submissions may, where appropriate, be referred to a subject specialist for further review. Submission of an article does not guarantee publication; the final publication decision rests with the editorial team.

Final Editorial Authority: Final authority regarding publication, rejection, substantive amendment, correction, withdrawal, or other final editorial decisions rests with the Editor-in-Chief. Section Editors and Academic Advisers provide specialist assessments and recommendations that inform the final decision.


تخضع جميع المواد المقدَّمة إلى رواية للمراجعة التحريرية قبل النشر. وتُقيَّم المواد مبدئيًا من حيث ملاءمة الموضوع، والمستوى العلمي أو الأدبي، وسلامة اللغة والأسلوب، والتوثيق عند الحاجة، ومدى موافقتها لسياسة المجلة التحريرية. ويجوز لهيئة التحرير أن تطلب من الكاتب المراجعة أو الاختصار أو التوضيح أو استكمال المراجع. كما يمكن إحالة البحوث والمواد التخصصية، عند الحاجة، إلى متخصص في موضوعها للمراجعة العلمية. ولا يعني استلام المادة ضمان نشرها، ويظل القرار النهائي للنشر من اختصاص هيئة التحرير.

معلوماتِ اشاعت | Publication Information | معلومات النشر

: اسم المجلة/ Publication Title / اسم مجلہ
:رواية | Rewaya | روایہ

:النوع / Type / نوعیت
علمی، تحقیقی اور ادبی آن لائن مجلہ
Online Magazine of Research, Scholarship and Literature
مجلة إلكترونية علمية وبحثية وأدبية

:اللغات / Languages / زبانیں
اردو، English، العربية

:الناشر / Publisher /ناشر
Rewaya Translators & Publishers (روایہ Translators & Publishers)

:مكان النشر/ Place of Publication / مقامِ اشاعت
Lahore, Pakistan

:دورية النشر/ Publication Frequency / تواترِ اشاعت

النشر المستمر | Continuous Publication | مسلسل اشاعت

سنة التأسيس/ Year Established / سالِ آغاز
2026

ویب سائٹ / Website /ویب سائٹ
rewayamag.com

ادارتی رابطہ / Editorial Contact / ادارتی رابطہ

rewayamag@gmail.com

:e-ISSN / ISSN
قيد الطلب / Pending / زیرِ کارروائی

نظام النشر / Publication Model / اشاعتی نظام

مسلسل آن لائن اشاعت؛ تحریریں ادارتی جائزے کے بعد انفرادی طور پر شائع کی جاتی اور سالانہ آرکائیو میں مستقل طور پر محفوظ و مرتب کی جاتی ہیں

Continuous online publication; articles are published individually following editorial review and are permanently organized in the annual archive.

نشر إلكتروني مستمر؛ تُنشر المواد بصورة فردية بعد المراجعة التحريرية، وتُنظَّم بصورة دائمة في الأرشيف السنوي.